نبض متواتر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پے در پے چلنے والی نبض جو قوت حیوانی کے ضعف پر دلالت کرتی ہے، وہ نبض جو متواتر چلتی اور کم ٹھہرتی ہے، نبض متفاوت کی ضد۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پے در پے چلنے والی نبض جو قوت حیوانی کے ضعف پر دلالت کرتی ہے، وہ نبض جو متواتر چلتی اور کم ٹھہرتی ہے، نبض متفاوت کی ضد۔